کچھ دن پہلے میرے بھائ نے میرے کمپیوٹر
fan کو کھول کر
صاف کیا اس ک بعد سے کمپیوٹرمیں
sound
کام نہیں کر رہا
ونڈو ری انسٹال بھی کر لی مگر کوئ فائدہ نہیں ہوا.
control panel
میں جو
sound and audio devices
ہے اس میں
no audio device
لکھا آتا ہے
برائے مہربانی بتائیے کیا کروں