السلام علیکم
میری تمام میمبرز سے بڑی شدت سے گزا رش ہے میں ایک سال سے آیی ٹی دنیا کا میمبر ہوں مسلہ یہ ہے کہ جو اردو آپ یہ دیکھ رہے میں لکھی ہو ءی اس میں حمزہ اور چھو ٹی ی۔یا ۔۔ بڑی ے کے ساتھ صحیح نہیں پڑھا جا تا آخر یہ کیا مسلہ کو یی تو حل ہو گا اور میں نے آیی ٹی دنیا پر بہت سے میمبر کو دیکھا ہے جو با لکل صحیح اردو لکھتے ہیں وہ کو یی دوسرا اردو کا فو نٹ استعمال کر تے ہیں کیا کو یی بھا یی تفصیل سے بتا دے مہر با نی ہو گی دل ہی نہیں کرتا اس وجہ سے اردو لکھنے کا اور آیی ٹی دنیا پر ہر جگہ اردو کی اجا زت ہے۔ کو یی ایکسپر ٹ بھا یی میری اس پریشانی کا حل بتا دے۔ میں آپ سب کے ری پلا ءے کا منتظر رہو ں گا۔ مجھے دعا ءوں میں یاد رکھے گا۔