السلام علیکم

میرا یاہو کا آئی ڈی نہیں کھل رہا مجھے پاسورڈ یاد ہے مگر پاسورڈ
incorrect
لکھا ہوا آتا ہے۔
Recover
بھی نہیں ہو رہا۔ ای میل بھی نہیں کھلتی اور ہایو مسینجر بھی نہیں کھلتا ۔برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتائیں۔ شکریہ۔