ایک مرتبہ کسی بادشاہ نے کسی وزیر سے کو ایک خالی کاغذ دیا اور کہا کہ اس پر مجھے کچھ ایسا لکھ کر دے کہ جب میں اس کو غم میں پڑھوں تو خوش ہو جاوں اور جب خوشی میں پڑھوں تو غمگین ہو جاوں

کچھ دن کے بعد وزیر نے وہ کاغذ بادشاہ کو تھما یا
جس پر تحریر تھا :

" یہ وقت گزر جائے گا "

(یقینا اچھا وقت اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے ، جس میں بھی ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے (