علیم الحق حقی کے نام سے تو آپ لوگ واقف ہی ہونگے. ان کا یہ ناول " ظالم مظلوم " آئرش جنگ آزادی کے پس منظر میں لکھا گیا ہے. بین الاقوامی سیاست کے حقائق سے پردہ اٹھاتا یہ ناول آپ کو بتائے گا کہ کس طرح اپنے وطن کی آزادی کیلئے لڑنے والوں کو ظالم اور دہشت گرد ثابت کیا جاتا ہے
یہ 3 حصوں پر مشتمل ہے

http://www.mediafire.com/?m3fndwzgkz4
http://www.mediafire.com/?znjngxjygmn
http://www.mediafire.com/?djidkmyjzmy