السلام علیکم
آئی ایکسپرٹ حا ضر ہے ایک نئے سوال کے ساتھ وہ بھی سب سے اہم ہے کیوں کے میں فلیش کا ایک اچھا اینیمیشن ڈیزائینر ہوں اور میں فلیش میں انگلش ٹو انشلش اور اردو ٹو اردو ڈکشنری بنا نا چا ہتا ہوں۔ مجھے معلوم ہے اس کے لیے ایکشن اسکرپٹ کی ضرورت پڑے گی مجھے کافی ایکشن بھی معلوم ہیں۔
میں ایکسپرٹ بھا ئیوں سے یہ پو چھنا چا ہتا ہوں کہ فلیش میں یہ سب کیسے ہوگا۔ اور اس کے لیے ایکشن اسکرپٹ کہاں سے ملے گی۔
میں تمام دوستوں کے ری پلا ئے کا منتظر رہوں گا۔