HOPEFULLY YEH INFO AP K KAM AYE GI
ہیڈن کیمرہ کو معلوم کیجئے ۔۔۔سپیشلی فار سسٹرز
آپ کسی شاپ میں ٹریل روم یعنی چینجنگ روم میں جانے سے پہلے بالکل ٹریل روم کے فرنٹ پر اپنے موبائل سے کال ملائیں ،
اور پھر ٹریل روم میں انٹر ہوجائیں۔اگر آپ کی کال نہیں مل رہی، کال ملانے میں پرابلم ہےتو سمجھےکہ یہاں پر ہیڈن کیمرہ ہے جو آپ کی ویڈیو بنارہی ہے۔
اگر کال ہورہی ہے یعنی کنیکٹ ہوگئی تو سمجھے کہ ہیڈن کیمرہ کی کوئی خطرہ نہیں ہے۔
کال کا کنیکٹ نہیں ہونا فائبر آپٹیکس سیگنل کا ہونا باعث رکاوٹ ہے۔
لہذا خواتین سپیشلی ہر جگہ ہیڈن کیمرہ کا خاص خیال رکھا کریں اور اپنی عزت و عظمت کو بچائیں۔
Bookmarks