بھائي صاحب مجھے ايک سافٹ ويئر چاھيے
paint
پر کوئي تصوير بناو يا کچھ لھکوں
وہ اُس سافٹ ويئر کے ذريعہ کمپيوٹر سے موبائل ميں اور موبائل
سے بعذريہ ايس ايم ايس
کيسي کو بھي سينڈ کر سکوں
آج ايک بھائي نے لينک ديا تھا ليک اُس ميں کچھ نہيں
بھائي مہرباني کرو
اللہ کرے جو آپ نے کہا ہے وہ سچ ہے ہو ؟؟؟؟
آپ کا بھئي
انعام عمران