اسلام و علیکم دوستو...
کیسے ہیں آپ سب لوگ. ? اللہ کرے خیریت سے ہی ہوں. ایک ذبردست آڈیو لیکر حاضر ہوا ہوں. یہ اسلام کے عظیم ترین جرنل حضرت خالد بن ولید (رضی اللہ عنہ) کے بارے میں ہے. انکے اسلام لانے اور اسلام لانے کے بعد جو انکی جہادی زندگی ہے اس کا ذکر ہے. کافی دلچسپ، عمدہ اور ایمان افروز آڈیو ہے. میری دلی خواہش ہے کہ ہر مسلمان سنے اور فیض حاصل کرے. کیونکہ آج کہ دور میں ، اس فسادی اور فتنوں سے بھر پور دور میں ان جیسے ہی اسلام کی سپاہیوں اور مجاہدین کی امت مسلہ کو اشد ضرورت ہے. اللہ رب العزت ہمیں اپنے حکموں اور پیارے نبی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے مبارک طریقوں پر عافیت کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرمائے. (آمین)
شکریہ.
دعائوں کا طالب

Download

http://www.4shared.com/audio/0uakOPn...leed-_ra_.html