اسلام و علیکم تمام آئی دنیا کے ممبرز کو

بات دراصل یہ ہےکہ کچھ بڑی فائلز کو یعنی 700ایم بی کی فائل کو 70 یا 7 ایم بی میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں اگر کسی کے پاس کوئی سوفٹ وئیر کے تو مہربانی کر کے مجھے دے دیں میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا اور اگر کوئی تصویروں کے ساتھ سمجھا دے یا پھر ویسے ھی آپشنز کے بارے میں لکھ کر بتا دیںتو بہت مہربانی ھو گی جناب کی







میں انتظار کر رہا ہوں

اگر آپ پی ایم کر کر دیںتو اور بھی زیادہ مہربانی ھو گی دوست
شکریہ دوست