السلام علیکم دوستو

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینجر یاورسعید نے کہا ہے کہ محمد یوسف اور یونس خان کو دورۂ انگلینڈ کیلیۓ مدعو نہیں کیاجاۓ گا
جبکہ سلمان بٹ کپتان اور کامران اکمل بدستور نائب کپتان رہیں گے
مذید بتایا گیا کہ یوسف اور یونس پر پابندی کا معاملہ ابھی زیر عور ہے

اب آگے آپ کی آراء کا انتظار ہے