السلام علیگم دوستو‎

کل انگلینڈ،ہیڈنگلے میں پاکستان آسٹریلیا کے مابین دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر آئی سی سی ایمپائر روڈی کرٹزن کا بحیثیت ایمپائر آخری ٹیسٹ تھا.
روڈی کے آنکھوں میں آنسو بھر آۓ اور کیوں نہ ہو روڈی کا کرکٹ سے سالوں کا ناطہ جو تھا.
پاکستانی کھلاڑیوں نے روڈی کرٹزن کو ایک شرٹ بطور اعتراف خدمات دیا جسے روڈی نے بخوشی قبول کیا.
روڈی کو عرصۂ دراز تک یاد رکھاجاۓ گا.

الوداع روڈی کرٹزن.‎