Quote silentjan said: View Post


کس پر
لمبی کہانی ہے
مختصر یہ کہ میں اپنے والد محترم کی ہو بہو کاپی ہوں
ان کا چلنے کا انداز ،باتیں کرنے کا،کھڑے ہونے کا،آواز دینے کا،بیٹھنے کا غرضیکہ ہر چیز میں
میں ڈیڑھ سال پہلے میانوالی گیا تھا،وہاں بابا کے بچپن کے ایک دوست رہتے ہیں،ان کے ہاں ایک ہفتہ رہا،اور وہ میری لمحہ بلمحہ حرکت نوٹ کرتے اور کہتے جاتے تم بالکل ثالث صاحب﴿والد محترم﴾ کی کاپی ہو۔کہیں کوئی فرق نہیں
بس صرف داڑھی کا فرق ہے