نہ رکھ یہاں اُمید وفا کسی پرندے سے محسن
ذرا پر کیا نکلیں اپنا ہی آشیانہ بھول جاتے ہیں