Results 1 to 12 of 174

Thread: اسکیپر بھائی کی دعوت کے لیے چندہ جمع کروائ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    dil wale's Avatar
    dil wale is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2013 @ 02:36 AM
    Join Date
    03 Mar 2010
    Age
    39
    Posts
    3,627
    Threads
    56
    Credits
    0
    Thanked
    183

    Default اسکیپر بھائی کی دعوت کے لیے چندہ جمع کروائ&

    اسلام علیکم
    کیا حال ہے دوستو ٓاپ کا ؟
    اُمید ہے کہ ٓاپ سب خیریت سے ہوں گے،
    جیسا کہ ٓاپ سب کو معلوم ہے ،
    کہ ہمارے ایک ہر دِل عزیز بھائی اسکیپر(جو کہ کِسی تعارف کے محتاج نہیں) کو اُن کی قابلیت کی بِنا پر ٓائی ٹی ڈی کی جانِب سے وی ٓائی پی
    رینک سے نوازا گیا ہے،
    جو کہ ہم سب دوستواور اسکیپر بھائی کے لیے بہت خوشی اور فخر کا مقام ہے،
    ہم دوستو نےمِل کر ان کی دعوت کرنے کا اِرادہ کیا ہے،
    مگر مئسلہ یہ ہے ، کہ کوئی بھی دوست اکیلے یہ ذمہ داری اُٹھانے کو تیار نھیں ہو رہا،
    اب سوچا یہ گیا ہے،
    کہ اسکیپر بھائی کی دعوت کے لیے ایک چندہ جمع کرنے کی مہم جاری کی جائے،
    تاکہ کِسی ایک کے اوپر بوجھ نا پڑے،
    ٓاپ سب بھائیوں سے اِلتماس ہے ، کہ اِس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حِصہ لیں،
    جِس سے جتنا ھو سکتا ہے،ہم سےتعاون کرے،
    تاکہ ہم جلد از جلد اسکیپر بھائی کی دعوت کر کے سُرخرو ہو سکیں

    منجانب : باتونی کلب ممبران
    Last edited by dil wale; 8th August 2010 at 10:04 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 19th December 2011, 08:27 PM
  2. دھماکہ(چائنا کے موبائلز کی جی پی آر ایس سیٹ
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 47
    Last Post: 27th December 2010, 12:16 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 26th February 2010, 04:33 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 25th December 2009, 08:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •