السلام علیکم دوستو

لیجیۓ جناب آپ کیلیۓ محاورات سیکھنے کا سبق نمبر گیارہ حاضر خدمت ہے . ملاحظہ کیجیۓ گا .

1) As you sow,so shall you reap.
جیساکروگے و یسا بھروگے .‎


2) A bad way has a bad end.
آگ کھاۓ گا انگارہ اگلے گا .‎

3) Nothing venture , nothing have.
سیوہ بن میوہ
یعنی جتناکرے گا صرف اتنا ہی پاۓ گا .‎

4) When the sky fall , we shall catch the larks.
جب دادا مر یں گے تب بیل بٹیں گے .
5) What is in the pot will come out on the plate.
جو دل میں ہوگا سو زبان پر ہوگا .‎

6) As the crow is , the eggs shall be.‏
سانپ کے سپولۓ ہی ہونگے .‎


مجھے امید ھے کہ قارئین نے اس سبق سے بھی خوب استفادہ کیا ہوگا .اگر اس میں کوئی کوتاہی رہ گئی ہو تو پلیز پوائنٹ آوٹ کیجیۓ گا
شکریہ‎