السلام علیکم دوستو

آؤ کہ سب مفید انگریزی کے سبق نمبر 7 سے مستفید ہوں تاکہ ہماری انگریزی قابل رشک بن جاۓ. تو ملاحظہ ہو .

1) The hen lays eggs.
مرغی انڈے دیتی ہے‎


2) Your watch gains time.
آپ کی گھڑی آگے ہوجاتی ہے‎


3)My watch loses time.
میری گھڑی پیچھے رہ جاتی ہے‎


4) He feels giddy.
اس کا سر چکراتاہے‎


5) How do you do?
آپ کا کیساحال ہے ؟‎


6) This road leads to the zoo.
یہ سڑک چڑیاگھر کو جاتی ہے
7) Don't you feel hot?
کیا آپ کو گرمی محسوس نہیں ہوتی ؟‎


8) We take exercise daily.‏
ہم روزانہ ورزش کرتے ہیں .‎