میرے پاس مائیکرو میڈیا فلیش ایکسٹینشن کی فائلز ہیں۔ ان فائلز کو مائیکروسافٹ پاورپوائینٹ میں کیسے چلایا جا سکتا ہے۔ اگر کسی بھائی کو ایسا طریقہ معلوم ہو تو ضرور بتائے۔
فائلز کی ایکسٹینشن ہے Swf
آپکا بھائی
محمد نعیم

Last edited by Muhammad Naeem; 2nd December 2007 at 11:11 PM. Reason: None
Bookmarks