میرا نام باسط گل ھے،
شاید کچھ ممبرز مجھے جانتے ھوں،
.. پر اگست میں رجسٹر ھوا تھاitdunya.comمیں ..
اور اب دوبارہ وھیں سے سٹارٹ کر رھا ھوں،
پتا نھیں دو دن میں نے اس کے بغیر کیسے گزارے،
مت پوچھیں،
خیر جو ھونا تھا ھو گیا..
.. بھائ میرے فیورٹ ھیںfritize..
اور
میری پوسٹس 2300 سے سیدھا 0 پر آ گئی..
جس کا مجھے کوی افسوس نھیں..
بلکھ بھت خوش ھون کھ میری پیاری مجھے واپس مل. گئی.