السلام اعلیکم ہمارے بہت سے دوست وی یو سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں اس سلسلے میں ہم سب کو ان دوستوں کی مدد کرنی چاہیے میرا یہ تھریڈ وی یو کے پیپر کے حوالے سے ہے یہاں پر ہم سب وی یو کے دوستوں کو اولڈ پیپر مہیا کریں گے جن میں زیادہ تر حل شدہ ہوں گے