پلیز مجھے کسی بھی سوشل اشو پر کچھ بینرز یا امیجیز چاہیے

بہت ضروری ہیں اور آج ہی چاہیں

سوشل اشو چاہے کچھ بھی ہو

ایڈز، بے روز گاری، چالڈ لیزر، پولوشن

ہاں یہ بہنرانگلش میں ہونے چاہیں

AIds, Unemployment, Child Labour, Polution, Corruption, Smoking, Drugs any one

پلیز چاہے نیٹ سے سرچ کر دیں پلیز