کیا آپ مکھیوں اور مچھروں کی بہتات سے تنگ ہیں.... ہر طریقہ آزما کر دیکھ لیا مگر چھٹکارا نہیں ملا تو پریشان نہ ہوں.... آپ کی خدمت میں حاضر ہے "اینٹی موسکیٹو " سافٹ ویئر

جی ہاں! اس سافٹ ویئر کو بنانے والی کمپنی یہ دعویٰ کرتی ہے کہ اس کے ذریعے آپ کے اسپیکرز سے ایسی آواز نکلتی ہے جسے سننے سے انسانی کان قاصر ہیں. اس آواز میں کوئی ایسی بات ہے جس کو سن کر مچھر اور مکھی آپ کے کمرے سے نکل جائیں گے. آپ ٹرائی کریں.... شاید افاقہ ہو... سائز صرف 3.39 ایم بی ہے