!اسلام علیکم
امید ہے کہ سب ٹھیک ہونگے
میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئ ایسا تریکہ ہے کہ جس سے میں چیزیں ڈاونلوڈ کر سکوں بغیر ٹورنتٹ یوز کیے۔
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔