السلام علیکم !!!

میرے ساتھ ایک مسئلہ پیش آرہا ہے جب سے کیسپر سکائی 2011 انسٹال کیا ہے ۔۔

کوئی بھی کریک یا پیچ فائل ایکٹریکٹ کروں تو کیسپر سکائی فوری طور پر اسے ڈیلیٹ کر دیتا ہے ۔۔

میں نے اینٹی وائرس کی سیٹنگ میں سے
application control
کو "ڈس ایبل " بھی کیا لیکن پھر بھی وہی مسئلہ ہے ۔۔

میں ادھر کوئی کریک وغیرہ کا مطالبہ نہیں کررہا ، بس اتنا پوچھنا چاہتا تھا کہ اس مسئلے سے کیسے جان چھڑائی جائے؟