پہلے میرے پاس ڈی ایس ایل کا موڈم تھا۔۔۔ یعنی موڈم کا کنیکشن اس طرح تھا کہ ایک طرف موڈم میں ڈی ایس ایل پورٹ تھا اور وال جیک میں ٹیلیفون لائن تھا۔۔۔۔ اب جبکہ میں نے اپنا کنیکشن چینج کیا ہے اور وہ کچھ اس طرح ہے کہ دیوار میں ایک موڈم لگا ہوا ہے جو کہ کمیونیکیشن کمپنی کی طرف سے ہے۔۔۔۔۔ اب مسٔلہ یہ ہے کہ اس موڈم کے ساتھ میرا اپنا موڈم کنیکٹ نہیں پوتا۔۔۔۔ میں نے لوگوں سے پوچھا تو وہ کہتے ہیں کہ یہ موڈم بیکار ہے۔۔۔۔ کیوںکہ نیا موڈم جو دیوار میں لگا ہوا ہے۔۔۔ وہ وین کنیکشن ہے۔۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس موڈم کو میں استعمال کرنا چاہتا ہوں اس کو ضائع نہیں کرنا چاہتا۔۔۔۔