السّلام علیکم
http://www.4shared.com
یہ ویب سائٹ ایک بہت اچھی سائٹ ہے۔ جس پہ آپ دس جی بی تک کا ڈیٹا رکھ سکتے ہیں۔ لیکن مجھے مشکل یہ آرہی ہے کہ اس کو استعمال کیسے کرنا ہے، اور کیا اس پہ پرسنل ڈیٹا رکھا جا سکتا ہے اور کیا ڈیٹا چورری ہونے یا ہیک ہونے کا خطرہ تو نہیں۔
سینئر ممبرز سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں۔

ایڈوانس شکریہ