السلام علیکم میںنے لیپ ٹاپ میںنئی ونڈو انسٹال کی ہے مسئلہ یہ ہوا ہے کہ ڈرائیور انسٹال کرنے کے بعد وائرلس کنکشن میںپرابلم آ رہی ہے برائے مہربانی میری مدد کریں
Forum Rules
Bookmarks