آج ایک سہیلی سے جہاد پر بات ہوی تو اس نے ایک بات کہی جس کا جواب میرے پاس نہیں ہے پلیز میری مدد کریں اس نے کہا کہ آج کل جو افغانستان میں ظالم طالبان نیٹو والوں کی گردن کاٹتے ہیں یہ سراسر ظلم ہے اور قرآن اور حدیث میں اس کا ثبوت کہں پر نہیں کہ آپ کافر کی گردن کاٹواور انہیں ذبح کردواس عمل پر انہیں سزا ملے گی ۔ میں نے اسے کہا ہے کہ ابھی میرے پاس تمہاری بات کا جواب نہیں میں کل جواب دونگی