Quote naqshbandios_limra said: View Post
allah tala hamen apne doston ki muhabbat atta farmaye.
اسلام و علیکم

39؀ۙسورہ النجم

اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔ ترجمہ مولانا فتح محمد جالندھری

اللہ تعالی آپ کو آپ کی کوششوں میں کامیاب فرمائے۔ آمین