السلام علیکم دوستوں

میں نے ابھی حال ہی میں آئی بی ایم کا کی بورڈ خریدا ہے جس کا ماڈل نمبر ہے

sk 8815

اگر کسی دوست کو معلوم ہو تو مجھے بتائے کہ اس کا ڈرائیور کہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہوں۔ چونکہ یہ ملٹی میڈیا کی بورڈ ہے اس لئے ونڈوز ایکس پی اس کو پوری طرح انسٹال نہیں کر پا رہا ہے
جس کی وجہ سے اس کے تمام بٹن اور فنکشن کام نہیں کر رہے ہیں۔

برائے مہربانی میری رہنمائی کی جائے

جزاک اللہ

محمد رفیق موسانی