Quote Kutkutariyaan said: View Post
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
basitgul

جزاک اللہ۔
ماشاءاللہ۔۔۔بہت ہی اچھی ٹپ شئیر کی ہے۔۔۔
ایسی ٹپ شئیر کی ہے۔۔۔جس کی ضرورت اکثر پڑتی ہے اور ’’ری سٹارٹ‘‘ کرنے پر سب خفا ہو جاتے تھے لیکن آپ کی ٹپ سے تو مسئلہ ہی حل ہو گیا۔۔۔

بہت اچھی ’’پریزنٹیشن‘‘ پیش کی ہے۔۔۔
جتنی بھی توریف کی جائے کم ہے۔۔۔

آپ کا بے حد شکریہ۔۔۔
بہت شکریہ بھائی آپ کے ریپلائی اور اتنی حوصلہ افزائی کا