اسلام و علیکم
آپ سب نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ملکی و غیر ملکی واقعات کو اکثر اخبارات میں کارٹون کی شکل میں بھی پیش کیا جاتا ہے جس پر کوئی دلچسپ جملہ لکھا ہوتا ہے۔ایسے ہی کچھ کارٹونز میں نے سرچ کیے ہیں۔جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔