السلام علیکم دوستو

چارسدہ
میں
سول
سیکریٹریٹ
پشاور
کے
ملازمین
کی بس موٹر سائیکل کو
بچاتے ہوئے کھائی میں
جاگری۔ حادثے میں 5 مسافر
جاں بحق اور 30 سے زائد
زخمی ہوگئے۔ 5 کی حالت
نازک ہے۔ذرائع کے مطابق
متاثرہ بس چارسدہ سے
پشاور جارہی تھی کے
نواحی علاقے کلہ ڈیر کے
مقام پر گہری کھائی میں
جاگری۔ حادثے میں 5 افراد
موقع پر جاں بحق اور 30 سے
زائد زخمی ہوگئے۔ بس میں
سول سیکریٹریٹ پشاور
کے ملازمین سوار تھے۔
زخمیوں میں 5 کی حالت
نازک بتائی جاتی ہے
جنہیں پشاور کے لیڈی
ریڈنگ اسپتال منتقل
کردیا گیا ہے جہاں ہلاکتوں
میں اضافے کا خدشہ ظاہر
کیا جارہا ہے۔ جبکہ اسپتال
میں ایمرجنسی بھی
نافذکردی گئی ہے۔