سلام ٹو آل اکسپرٹ۔میرا سوال یہ یے۔ کہ کیا گوگل ارتھ کوڈاونلوڈ کیا جا سکتا ھے۔ تاکہ انٹرنٹ نہ بھی ھو تو امیجز کو دیکھا جا سکے۔