ایک مسلئہ درپیش ہوگیا ہے۔
میں نے ایگ گیم ڈاؤنلوڈ کی ہے
جو کے رار فائل میں ہے۔
اس کو پاسورڈ لگا ہوا ہے۔

مجھے اس رار فائل کا پاسورڈ ریکور کرنے کے لئے سوفٹ ویئر چاہئیے۔

شکریہ