اسلام و علیکم

محترم ایکسپرٹس

مجھے آٹو کیڈ سیکھنا ہے
اس لئے میں نے اس فورم میں موجود ایک انجینئر جناب لائق شاہ صاحب کے 6 تھریڈ
پڑھے ہیں جو کہ بہت معلوماتی ہیں
لیکن ان کا اگلا تھریڈ نہیں ملا، پتہ نہیں کیا وجہ ہے؟؟؟
مجھے آٹو کیڈ 2006 سیکھنا ہے
کیا کوئی اس سلسلے میں میری راہنمائی کرے گا
اگر راہنمائی اردو میں ہو تو بہت ہی اچھا ہو گا
جزاک اللہ