اسلام و علیکم
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ممبرز کے لیے سرگودھا بورڈ آف انترنیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام ہونے والے پچھلےدو سال کے پیپرز حاضر ہیں۔
ان میں نوویں اور دسویں دونوں کلا سسز کے پیپرز ہیں۔
کچھ مضامین کے پیپرز اس میں نہیں جو انشااللہ جلد شئیر کروں گا۔
Link to Papers