آپ کے پاس تین جار ہیں ایک کے اندر سات لیٹر، دوسرے کے اندر تیرہ، جبکہ تیسرے کے اندر 19لیٹر پانی آ سکتا ہے
آپ نے انہی تین برتنوں کا ستعمال کرتے ہوئے ایسی کلکولیشن کرنی ہے کہ آپ کے پاس دو جار دس دس لیٹر والے حاصل ہوں

Name:  zzz.jpg
Views: 348
Size:  41.0 KB