السلام علیکم دوستو

اور بے شک اللہ جسے چاہے ہدایت دے ۔۔۔۔ یہ بیان جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کررہا ہوں یہ ایک نومسلم نوجوان جو کہ پہلے ہندو تھا کا ہےاور انتہائی معتصب تھا پر وہ اللہ ہی ہے جو کہ فرعون کے گھر موسی علیہ السلام کی پرورش کرتا ہے اسی طرح اس کی بھتیجی بھی مسلمان ہوئی اوران لوگوں نے اس پر بہت ظلم کیا پر وہ ثابت قدم رہی اور اس کی ثابت قدمی کا اللہ نے انھیں مسلمان کرکے اس دنیا میں بھی اجر دیا اور انشاء اللہ اس کے لیے آخرت میں بھی اجر ہی اجر ہوگا ۔۔۔۔

اللہ ہمیں ایمان پہ زندگی اور ایمان پہ موت نصیب فرمائے۔ آمین