-----
آپ کتنے پانی میں ہیں ؟
----
سوال نمبر 10
---
آسان سوال
----
عمران اور عمر ایک ہی گھوڑے پر سوار ہیں
عمران ،عمر کے پیچھے بیٹھا ہے
اور
عمر ، عمران کے پیچھے بیٹھا ہے
بظاہر یہ نا ممکن ہے
لیکن
ایسا ہو سکتا ہے
بتائیے کیسے ؟؟؟
-----