پیارے آئی ٹی ایکسپرٹز
السلام علیکم
بعد از سلام عرض یہ ہے کہ میرے ساتھہ پی سی پر ( یو آئی ٹی ) کیمرا لگا ھوا ہے مگر اس کے ڈرائيور نہیں مل رہے ہیں اگر کو ئی ایکسپرٹ یہ مسلہ حل کردے تو مشکور رہوں گا
والسلام