محترم ایکسپرٹ صاحبان کوئی مجھے حل بتادیں میرے پاس فائر فاکس میں بار بار کریش رپورٹ کا ایرر آتا ہے اور گوگل کروم بھی کریش ہوتا ہے بار بار کئی بار ونڈو نیو کرنے کے باوجود بھی یہ ایرر برقرار ہے کوئی مجھے اس کا حل اور وجہ بتا سکتے ہیں بہت مہربانی ہوگی
شکریہ