سائیبریا کا 7 سالہ مقناطیسی بچہ







سائبیریا سے تعلق رکھنے والے سات سالہ بچے بوگ ڈین کے جسم میں عام انسانوں کی نسبت مقناطیسی کشش کا دائرہ بڑا ہے۔

بوگ ڈین کو مقناطیسی بچہ کہا جاتا ہے۔ جس کے جسم پر سکے، سیفٹی پنز اور دیگر دھاتی چیزیں فوراً چپک جاتی ہیں۔ بوگ ڈین کے جسم سے خارج ہونے والی مقناطیسی لہریں ناصرف لائٹ بلب پھاڑ دیتی ہے بلکہ کبھی کبھی غلط الارم بجنے کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ بوگ ڈین کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ جب سے یہ بچہ پیدا ہوا ہے اس میں مقناطیسی کشش روز بروز بڑھ رہی ہے۔