-----
آپ کتنے پانی میں ہیں ؟
----
سوال نمبر 16
-----
آسان سوال
----
ایک آدمی دسویں منزل پر کام کرتا ہے
اور دن کے آخر میں ہمیشہ لفت کے زریعے نیچے آتا ہے
لیکن
جب وہ صبح آتا ہے تو وہ لفت کو صرف
ساتویں منزل تک لاتا ہے
اور باقی سیرھیوں کے زریعے اُوپر دسویں منزل تک جاتا ہے
چاہے وہ بہت جلدی میں ہو.
آپ کو بتانا ہے کے وہ ایسا کیوں کرتا ہے ؟؟؟
-----

----