السلام علیکم

میرے ساتھ پروبلم ہے کہ میں ایک سسٹم میں ونڈوز انسٹال کررہا ہوں تو وہ سسٹم بار بار بند ہو رہا ہے اور کوئی الرٹ کررہا ہے کہ چیک پوائنٹ (Krst) کبھی چیک پوائنٹ (EMem) کبھی (Hdsk) تو بتائیں کیا حل ہے اس کا