شبِ غم کی تلخیوں کو کوئی میرے دل سے پوچھے
تیری راہ تکتے تکتے جِسے صبح ہوگئی