اسلام و علیکم
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ امتحانات برائے دو ہزار گیارہ کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔امتحانات ستائیس اپریل سے شروع ہو رہے ہیں۔
میں نے اسکرین شاٹس بھی دیے ہیں اور ایم ایس ورڈ کی فائل بھی ساتھ اٹیچ کر دی ہے۔
Bookmarks