اسلامُ علیکم
اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
میرا مسلہ یہ ہےکہ میں کلک 2000 انسٹال کرنا چاہتا ہوں لیکن آپ دوست جانتے ہونگےکہ اُس کو انسٹال کریں تو اینٹی وائیرس اوپن ہوکر انسٹالیشن روک دیتا ہے اور وائیرس کی موجودگی کا اعلان کرنے لگتا ہے
اب کچھ دوستوں نے کہا ہے کہ اینٹی وائیرس کو ان ایبل کر کے کلک انسٹالیشن کر لیں
اب مسائل دو ہیں ۔
ایک تو یہ کہ۔۔۔۔۔میرے پاس "اے وی جی"اینٹی وائرس ہے اس کو میں ان ایبل کس طرح کروں کہ وہ کلک کی انسٹالیشن میں رکاوٹ نہ ڈالے
دوسر مسلہ یہ ہے کہ۔۔۔۔۔اب اگر "اے وی جی" کو دوبارہ ایبل کروں تو کیا کمپیوٹر سکینگ کے دوران یہ اینٹی وائیرس کی دوبارہ موجودگی کا کہہ کر کلک کے رن میں رکاوٹ تو نہیں ڈالے گا
پلیز پلیز ضرور توجہ دیجئے گا شکریہ