اسلامُ علیکم ایکسپرٹس۔
ایکسپرٹس کیا مُجھے ایک ایسا کتاب مل سکتا ہے جس میں ضربُ المثال کے بارے میں معلومات ہوں۔ مطلب یہ کہ ضربُ المثال کہاں سے لیا گیا ہیں؟ کس وقت بنایا گیا ہے؟ کس موقعے پر بنایا گیا تھا؟ وغیرہ وغیرہ۔ اُردو اور انگلش کسی بھی زبان میں مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔
شکریہ۔
رحمت اللہ خٹک۔