اسللام علیکم وہ دوست جو اسکا پی یوز کرتے ہیں پلیز میری ہیلپ کرین میں جب آن لاینٔ کسی دو ست سے بات
کر تاہوں تو میری آواز اورفوٹو بھی اس کو اپنی اسکرین پر نظر آتے ہیں
مگر مجھے صرف آواز ہی سنایٔ دیتی ہے پکچر نہیں آتی ہے ایرر اتا ہے کہ ڈاریکٹ ایکس انسٹال نہیں ہے
جب کہ میں نےانسٹال کیا ہوا ہے پلیزا س کا کویٔ حل بتا یٔں
میری وینڈو ایکس پی ہے
directx 9 hai
direct xکا لیٹیسٹ ورزن کا کویٔ دوست لنک دے دیں
شکریہ